ٹی وی چینلز نے عید الفطر پر پیش کئے جانیوالے خصوصی پروگراموں کو مکمل کر لیا

ہفتہ 8 مئی 2021 13:04

ٹی وی چینلز نے عید الفطر پر پیش کئے جانیوالے خصوصی پروگراموں کو مکمل کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2021ء) ٹی وی چینلز نے عید الفطر پر پیش کئے جانے والے خصوصی پروگراموں کی تیاریاں مکمل کر لیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے تین روز کے لئے پی ٹی وی سمیت نجی ٹی وی چینلز نے اپنے خصوصی پروگراموں کی ریکارڈنگز مکمل کر لی ہیں جبکہ بعض چینلز کی جانب سے پروگراموں کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔ مختلف ٹی وی چینلز عید الفطر کے تین روز ریکارڈڈ پروگراموں کے ساتھ لائیو نشریات بھی پیش کریں گے۔

وقت اشاعت : 08/05/2021 - 13:04:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :