ندا یاسر دس سال بعد ڈرامہ سیریل میں اداکاری کرتی نظر آئینگی

ہفتہ 8 مئی 2021 13:04

ندا یاسر دس سال بعد ڈرامہ سیریل میں اداکاری کرتی نظر آئینگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2021ء) اداکار ہ ندا یاسر دس سال کے بعد ڈرامہ سیریل میں اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ندا یاسر نے دس سال کے بعد ڈرامے کا کوئی پراجیکٹ کیا ہے جسے ڈرامہ عید الفطر سے نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 08/05/2021 - 13:04:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :