جویریہ عباسی نے اپناوزن بیس پونڈ تک کم کر لیا

ہفتہ 8 مئی 2021 13:04

جویریہ عباسی نے اپناوزن بیس پونڈ تک کم کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2021ء) اداکارہ جویریہ عباسی نے حیرت انگیز طو رپر اپناوزن بیس پونڈ تک کم کر لیا ۔ جویریہ عباسی نے کہا کہ بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے ذہنی اذیت میں مبتلا تھی اور اسے کم کرنے کے لئے دوستو ں کی مشاورت سے عملی جدوجہد کی اور اب خدا کے فضل سے اپنا وزن کم کرنے میں کامیاب ہو گئی ہوں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ شوبز سٹارز کو اپنے وزن میں توازن رکھنا پڑتا ہے کیونکہ اس کے بغیر بہت سی مشکلات آڑے آتی ہیں۔

وقت اشاعت : 08/05/2021 - 13:04:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :