اداکارہ فضاء بتول کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع

ہفتہ 8 مئی 2021 18:17

اداکارہ فضاء بتول کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2021ء) ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے فیروز پور روڈ پر واقعہ تماسیل تھیٹر کے مالک پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں ملوث ملزمہ فضاء بتول کی جانب سے دائر کردہ درخواست عبوری ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے درخواست پر مزید سماعت 19 مئی تک کے لئے ملتوی کردی ہے اور ملزمہ فضاء بتول کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع کردی ہے۔
وقت اشاعت : 08/05/2021 - 18:17:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :