ہالی وڈ ایکشن ایڈونچر فلم’’ آ کیوٹ پلیس 2 ‘‘کا ٹریلر جاری

بدھ 12 مئی 2021 12:58

ہالی وڈ ایکشن ایڈونچر فلم’’ آ کیوٹ پلیس 2 ‘‘کا ٹریلر جاری
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2021ء) مخلوق ایسی جو آواز کے ذریعے اپنا شکار کرتی ہے۔ ہالی وڈ ایکشن ایڈونچر فلم آ کیوٹ پلیس کے اگلے سیکوئل کا ایک اور ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خوف ہے دہشت بھی ذرا سی آہٹ موت کی نیند سلا سکتی ہے۔ اسی لیے جو کرنا ہے وہ بغیر آواز کے۔ کیا مخلوق کو یہ گروہ کردے گا ختم یا پھر ان کی ذرا سی غفلت انہیں موت کی نیند سلا دے گی اس کا علم چار جون کو فلم کی نمائش کے بعد ہوگا۔

وقت اشاعت : 12/05/2021 - 12:58:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :