بھارتی اداکار مکیش کھنہ نے اپنی موت کی افواہیں مسترد کردیں
بدھ 12 مئی 2021 20:52
(جاری ہے)
اداکار مکیش کھنہ نے کہا کہ مجھے کورونا وائرس نہیں ہے نا ہی میں کسی ہسپتال میں داخل ہوا ہوں۔
انہوں نے جعلی خبریں پھیلانے والوں پر بھی تنقید کی اور جعلی خبروں کے پھیلاؤ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔مکیش کھنہ نے کہا کہ وہ اپنی صحت کے حوالے سے تشویش پر مداحوں کے مشکور ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے بہت زیادہ فون کالز موصول ہورہی ہے اسی لیے میں اپنے مداحوں کو آگاہ کررہا ہوں کہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔مداحوں کی جانب سے مکیش کھنہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا اور ان کی درازی عمر کی دعائیں کی گئیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Zayed Khan
Yasir Hussain
Kaley Cuoco
Harrison Ford
Shia LaBeouf
Johnny Depp
Leighton Meester
Camilla Luddington
Britney Spears
Agha Majid
Britt Robertson
Sarwat Gilani
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف