gباکسر عامر خان نے اپنے گھر پر فلسطینی پرچم لہرا دیا
ةبابر اعظم، ڈیرن سیمی اور کگیسو ربادا نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت اورفلسطینیوں کی حمایت کر دی
ہفتہ 15 مئی 2021 16:10
(جاری ہے)
معروف کرکٹرز ڈیرن سیمی اور کگیسو ربادا نے بھی اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی، ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ میں نہیں سمجھ پایا ہوں کہ کوئی کسی دوسرے کے ساتھ ایسا برتاؤ کیوں کرتا ہے جو وہ خود اپنے ساتھ نہیں چاہتا۔
اسی طرح جنوبی افریقی کرکٹر کگیسو ربادا نے بھی غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے لوگوں سے فلسطین کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rashid Ali Warbartan
Nadia Hussain
Adnan Sami Khan
Qandeel Baloch
Mahie Gill
Konkona Sen Sharma
Humaira Channa
Ryan Hurst
Pernia Qureshi
Emmad Irfani
Imran Mehar
Emilia Clarke
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا