wفلسطین سے اظہار یکجہتی ،اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عید نہ منائی

ہفتہ 15 مئی 2021 16:55

eلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2021ء) داکارہ عتیقہ اوڈھو نے اسرائیلی فورسز کی جارحیت کے شکار فلسطینی بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی میں عیدالفطرنہ منائی۔

(جاری ہے)

عتیقہ اوڈھو نے انسٹاگرام پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ میں نے اس بار عیدالفطر نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ اس وقت ہمارے فلسطینی بہن بھائی وحشیانہ ظلم و ستم کا شکار ہیں۔

وقت اشاعت : 15/05/2021 - 16:55:04