بھارتی اداکار اور اہلیہ کو ایمبولینس نے ٹکر ماردی، ہسپتال داخل
اتوار 16 مئی 2021 17:50
(جاری ہے)
باغبان اور سیکشن 375 جیسی فلموں میں اداکاری کرنے والے ساحل چڈا اور ان کی اہلیہ ممبئی میں ایک میٹنگ کے بعد ممبئی کے سینٹ زاویئر کالج کے پیچھے کھڑی گاڑی کی جانب جارہے تھے کہ پیچھے سے آنیوالی ایک ایمبولینس نے دونوں کو ٹکر ماردی۔
حادثے میں دونوں بری طرح زخمی ہوئے، ساحل چڈا ٹکر لگنے سے دو فٹ تک رگڑتے رہے اور انہیں ران اور پیٹ میں چوٹیں آئیں جبکہ ان کی اہلیہ کے پائوں میں دو فریکچر ہوئے ہیں۔اداکار کا کہنا ہے کہ حادثہ کافی خوفناک تھا، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Andrew Garfield
Kashif Khan
Yumna Zaidi
Rosario Dawson
Patrick J. Adams
Angeline Malik
Asha Bhosle
Maham Bhatt
Mehdi Hassan
Quratulain Balouch
Ameesha Patel
Robert Redford
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی