ہالی وڈ فلم’’ اسنیک آئیز ‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا

ایکشن ارو ایڈونچر سے بھری یہ فلم 23 جولائی کو ریلیز کی جارہی ہے

منگل 18 مئی 2021 12:41

ہالی وڈ فلم’’ اسنیک آئیز ‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2021ء) خفیہ ایجنٹ نکلا ہے ایک خطرناک مشن پر جس میں لہو گرما دینے والے واقعات کی داستان ہے ہالی وڈ فلم اسنیک آئیز کی جس کا ٹریلر پرستاروں کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مووی میں ایکشن ہے ہنگامہ اور تھرلر ہے جو فلم بینوں کو نشستوں پر جمائے رکھے گا۔ مشن ہے خطرناک جس کے ہر قدم پر موت رقص کرتی ہے۔ ایکشن ارو ایڈونچر سے بھری یہ فلم 23 جولائی کو ریلیز کی جارہی ہے۔

وقت اشاعت : 18/05/2021 - 12:41:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :