ہالی وڈ کی کرائم ڈراما مووی ’’اسٹاکر‘‘ کا ٹریلرجاری

جرم اور سزا کے گرد گھومتی فلم18جون کو ریلیز کی جارہی ہے

منگل 18 مئی 2021 12:41

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2021ء) ہالی وڈ کی کرائم ڈراما مووی اسٹاکر کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم اٹھارہ جون کو آرہی ہے۔

(جاری ہے)

ایک ڈرائیور سے دوستی کے بعد اٴْس شخص کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا یہی اس فلم میں دکھایا گیا ہے۔جان کا دشمن کوئی بن چکا ہے جس کی راہ میں حائیل ہوتا ہے باہمت انسان تو کہانی میں نئی ڈرامائی موڑ آجاتا ہے۔ حیران کن انکشافات ہوتے ہیں۔ جرم اور سزا کے گرد گھومتی فلم18جون کو ریلیز کی جارہی ہے۔

وقت اشاعت : 18/05/2021 - 12:41:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :