ہالی وڈ کی فنٹسی فلم’’ دی گرین نائٹ‘‘6اگست کو پیش کی جائے گی

منگل 18 مئی 2021 12:41

ہالی وڈ کی فنٹسی فلم’’ دی گرین نائٹ‘‘6اگست کو پیش کی جائے گی
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2021ء) ہالی وڈ کی فنٹسی فلم دی گرین نائٹ کا ایک اور ٹریلر پرستاروں کے لیے جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کہانی ہے بادشاہت قائم رکھنے کی جس کی راہ میں قدم قدم پر ایکشن اور ایڈونچر کا طوفان برپا ہوتا ہے۔ فلم دلوں کو دہلانے کے لیے اس سال اگست کی چھ تاریخ کو پیش کی جارہی ہے۔

وقت اشاعت : 18/05/2021 - 12:41:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :