تعریف کے ساتھ تنقید کو بھی خوش دلی سے قبول کرنا چاہیے ، ندا یاسر
منگل 18 مئی 2021 23:56
(جاری ہے)
انہوں نیحالیہ انٹرویو میں مارننگ شوز میں ہونے والی غلطیوں بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کا م سے بہت محبت کرتی ہیں اور اس دوران کی گئی غلطیوں کا ذمہ دار خود کو سمجھتی ہیں اور اس کابرملا اعتراف کرتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بطور آرٹسٹ وہ اس بات کو سمجھتی ہیں کہ تعریف کے ساتھ تنقید کو بھی خوش دلی سے قبول کرنا چاہیے اور اس تنقید پر برہم ہونے کی بجائے اس سے سیکھنا چاہیے ۔
Famous Showbiz Stars
Preity Zinta
Mikaal Zulfiqar
Talat Hussain
Keith Stanfield
Nick Offerman
Abid Ali
Elle Fanning
Isla Fisher
Hina Altaf
Danish Taimoor
Taapsee Pannu
Johnny Depp
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
چین، 14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی