سخاوت ناز اگلے ماہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے یورپ اور انگلینڈ جائیں گے

جمعرات 26 جون 2014 12:59

سخاوت ناز اگلے ماہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے یورپ اور انگلینڈ جائیں گے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء) اداکار سخاوت ناز اگلے ماہ کے دوسرے ہفتے یورپ اور انگلینڈ جائیں گے ۔ جہاں وہ دیگر اداکاروں کے ہمراہ اسٹیج ڈرامے ’’ عید پردیسیاں دی ‘‘ میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

یورپ کے مختلف شہروں میں دو ہفتے تک ڈرامہ کرنے کے بعد اداکار سخاوت ناز عید الفطر سے قبل پاکستان واپس آجائیں گے ۔

وقت اشاعت : 26/06/2014 - 12:59:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :