فرحان سعید کے گانے ”ہلکا ہلکا سرور“ کے یوٹیوب ویورز کی تعداد دس کروڑ ہوگئی

جمعرات 20 مئی 2021 12:53

فرحان سعید کے گانے ”ہلکا ہلکا سرور“ کے یوٹیوب ویورز کی تعداد دس کروڑ ہوگئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2021ء)گلوکار فرحان سعید کے گانے ”ہلکا ہلکا سرور“ کے یوٹیوب ویورز کی تعداد سوملین ہوگئی ۔

(جاری ہے)

فرحان سعید نے مرحوم گلوکار نصرت فتح علی خان کی گائی گئی اس قوالی کو 6سال قبل نئے انداز میں گایا تھا ۔اس گانے کو اب تک یوٹیوب پر  دیکھنے والے ویورز کی تعداد دس کروڑہوگئی ہے۔   اس  گانے کو گلوکار نےخود ہی کمپوز کیا  تھا جسے اداکارہ آمنہ الیاس  پر فلمایا  گیا تھا۔

وقت اشاعت : 20/05/2021 - 12:53:53

Rlated Stars :