ٹائیگر شروف کی دیشا پٹانی کے ’بیک فلپ‘ اسٹنٹ کی تعریف

ہفتہ 22 مئی 2021 12:22

ٹائیگر شروف کی دیشا پٹانی کے ’بیک فلپ‘ اسٹنٹ کی تعریف
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2021ء) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جوکہ وائرل ہوگئی ہے۔28سالہ دیشا پٹانی کی بیک فلپ اسٹنٹ کی ویڈیو دیکھ کر ان کے مداح حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے خوب تعریف کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ کے قریبی دوست ٹائیگر شروف نے ویڈیو کی کمنٹ سیکشن میں تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ آپ نے بہت ہی صفائی کے ساتھ یہ کیا۔اس کے علاوہ اداکار کی والدہ نے بھی دیشا پٹانی کی تعریف کی۔دیشا پٹانی کی ویڈیو کو ان کے اکائونٹ پر6 لاکھ 66ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔

وقت اشاعت : 22/05/2021 - 12:22:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :