امبر ہرڈ کی نئی فلم ’’Gully‘‘4 جون کو ریلیز ہوگی

ہفتہ 22 مئی 2021 12:22

امبر ہرڈ کی نئی فلم ’’Gully‘‘4 جون کو ریلیز ہوگی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2021ء) ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ نے اپنی نئی فلم GULLY کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے ساتھ اس کی ریلیز کی تاریخ بھی بتادی۔

(جاری ہے)

35 سالہ امبر ہرڈ نے انسٹاگرام اکائونٹ پر فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فلم 4 جون کو ریلیز ہورہی ہے۔امبر ہرڈ کے اکائونٹ پر ٹریلر کو 26ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا گیا۔اس کے علاوہ برطانوی گلوکارہ دوا لیپا نے بھی فلم کا ٹریلر سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔فلم کی کہانی لاس اینجلس میں رہنے والے تین نوجوانوں کی ہے۔

وقت اشاعت : 22/05/2021 - 12:22:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :