بھارتی عدالت کا فلم ’رادھے‘ شیئرکرنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹ بند کرنے کا حکم
عدالت نے ٹیلی کام کمپنیوں کوآن لائن پائریسی میں ملوث سسکرائبرز کے خلاف قانونی کارروائی کے احکامات بھی صادر کیے
منگل 25 مئی 2021 12:05
(جاری ہے)
عدالت نے بھارت کی بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کوآن لائن پائریسی میں ملوث سسکرائبرز کے فون نمبرز مدعی ( ٹی وی چینل ) کو دینے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے احکامات بھی صادر کیے۔
یاد رہے کہ 13 مئی کو ریلیز ہونے والی فلم ’ رادھے‘ کو اسٹریمنگ ویب سائٹ ’’زی فائیو‘‘ پرریلیز کیا گیا تھا۔ تاہم فلم ریلیز ہونے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی لیک ہوگئی تھی اورانٹرنیٹ پر ناظرین کے لیے مفت دستیاب تھی۔جب کہ سلمان خان نے اپنے فینز سے درخواست کی تھی کہ ’’ہم نے آپ کو اپنی فلم ’’رادھے‘‘ کو 249 بھارتی روپے کی مناسب قیمت پر دیکھنے کی پیشکش کی ہے۔ اس کے باوجود چند پائیریٹڈ ویب سائٹس فلم ’’رادھے‘‘ کو غیرقانونی طور پر دکھارہی ہیں جو ایک سنگین جرم ہے۔ سائبر سیل ان تمام غیرقانونی سائیٹس کے خلاف کارروائی کررہا ہے۔‘‘Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aima Baig
Deborah Ann Woll
Tom Cruise
nadia jamil
Julie Benz
Sapna Pabbi
Randhir Kapoor
Anne Hathaway
Willa Holland
Demi Moore
Karisma Kapoor
Alicia Vikander
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا