- Home
- شوبز
- ائیر ہوسٹس بننا چاہتی تھی مگر قسمت شوبز کی دنیا میں لے آئی ‘ لیلیٰ ،مختلف پروڈیوسروں کی طرف ..
ائیر ہوسٹس بننا چاہتی تھی مگر قسمت شوبز کی دنیا میں لے آئی ‘ لیلیٰ ،مختلف پروڈیوسروں کی طرف سے عید الفطر پر اسٹیج پر کام کرنے کی پیشکش ہو رہی ہے
اتوار 29 جون 2014 12:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جون۔2014ء) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ میں ائیر ہوسٹس بننا چاہتی تھی مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا اور میں شوبز کی دنیا میں آگئی، والدہ کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد دلبرداشتہ ہو چکی تھی لیکن چند دوستوں کی حوصلہ افزائی کیوجہ سے سے دوبارہ عملی زندگی کا آغاز کردیا ہے۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے لیلیٰ نے کہا کہ عید الفطر پر مختلف پروڈیوسروں کی طرف سے اسٹیج پر کام کرنے کی پیشکش ہو رہی ہیں جن میں ملتان اور فیصل آباد کے پروڈیوسرز بھی شامل ہیں تاہم میں نے ابھی تک اس بارے کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔
لیلیٰ نے مزید کہا کہ رمضان المبارک کے روزے رکھی ہوں اورعبادت کر کے اپنی والدہ کی مغفرت کے لئے دعائیں مانگوں گی۔اداکارہ نے مزید کہا کہ مجھے ہواؤں میں اڑنا اچھا لگتا ہے اس لئے میری ائیر ہوسٹس بننے کی خواہش تھی لیکن قسمت کو کچھ اور منظور تھا اور میں شوبز کی دنیا میں آگئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Felicia Day
Saif Ali Khan
Cassie Scerbo
Aishwarya Devan
Waris Baig
Waheed Murad
Sahiba Afzal
Robert Redford
Marguerite Moreau
Jennifer Jason Leigh
Babu Baral
Taylor Dooley
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا