انجلینا جولی کی نئی فلم انٹرنلز کا ٹریلر جاری

بدھ 26 مئی 2021 23:12

انجلینا جولی کی نئی فلم انٹرنلز کا ٹریلر جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2021ء) امریکی اداکارہ انجلینا جولی کی نئی فلم انٹرنلز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ مارول سٹوڈیو نے اپنی نئی فلم انٹرنلز کا ٹریلر جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں انجلینا جولی، سلمی ہائیک، کملی ننجانی اور گیما چن شامل ہیں۔ فلم کے ہدایت کار کلوئے ژہائو ہیں۔فلم نومبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 26/05/2021 - 23:12:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :