ہالی ووڈ فلم ’’گوسپ گرل ربورٹ‘‘ کا ٹریلر جاری

بدھ 2 جون 2021 22:04

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2021ء) ہالی وڈ فلم گوسپ گرل ربورٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم’’ گوسپ گرل ربورٹ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جس میں کرسٹن بیل ، تھامس ڈوہرٹی، جورڈن الگزینڈر ، ایلی برون اور دیگر اداکاری کے جوہر دکھاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم کا پریمیئر 8جولائی کو پیش کی جائے گا۔

وقت اشاعت : 02/06/2021 - 22:04:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :