ہالی ووڈ فلم دی ڈیپ ہائوس کا ٹریلرجاری

جمعہ 4 جون 2021 19:17

ہالی ووڈ فلم دی ڈیپ ہائوس کا ٹریلرجاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2021ء) ہالی ووڈ فلم دی ڈیپ ہائوس کا ٹریلر ذرائع ابلاغ کے مطابق ووڈ فلم دی ڈیپ ہائوس رواں برس 30 جون کو سینما گھروں میں ریلیز کر دی جائیگی۔

(جاری ہے)

ہدایتکار الیگزینڈری بوسٹیلو اور جولین موری کی فلم دی ڈیپ ہائوس کی کہانی ایک ایسے جوڑے پر مبنی ہے جو دوسرے ملک آتے ہیں اور وہ گھر کی تلاش میں ہوتے ہیں اور اس دوران ان پر بہت سے راز افشا ہوتے ہیں۔فلم کے مرکزی کرداروں میں اداکار جیمز جیگر اور کیمیل رو شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 04/06/2021 - 19:17:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :