ہالی ووڈ سیریز ’’مِس مارول‘‘ میں فواد خان کی شمولیت کا انکشاف
ہفتہ 5 جون 2021 12:21
(جاری ہے)
ٹوئٹ کے مطابق اداکار فواد خان مس ماروِل میں حسن نامی مسلمان لڑکے کا کردار ادا کریں گے، مذکورہ شو کے آفیشل آئی ایم بی ڈی پیج پر کاسٹ کی فہرست میں فواد خان کا نام شامل ہے۔
ہارون رشید نے کہا کہ تاحال ماروِل اسٹوڈیو سے کسی شخص نے اس کی تصدیق نہیں کی لیکن اگر یہ خبر سچ ہوئی تو کافی دلچسپ بات ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مس ماروِل میں بالی وڈ اداکار فرحان اختر بھی شامل ہوں گے جو کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک لڑکے کا کردار ادا کریں گے۔یاد رہے ماروِل اسٹوڈیو کے بینر تلے بننے والی پہلی مسلم سپر ہیرو وومن سیریز مس ماروِل میں کمالہ خان کا مرکزی کردار پاکستانی نڑاد امریکی شہری 16 سالہ ایمان ولانی ادا کریں گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Danish Nawaz
Naomi Grossman
Sherilyn Fenn
Grace Phipps
Sean Young
Aishwarya Arjun
Uma Thurman
faryal mehmood
Anthony Russo
Ekta Kapoor
Luke Evans
Holliday Grainger
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی