وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا معروف گلوکار سنی بینجمن(ایس بی) جان کے ا نتقال پر اظہارتعزیت

ہفتہ 5 جون 2021 22:24

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا معروف گلوکار سنی بینجمن(ایس بی) جان کے ا نتقال پر اظہارتعزیت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے معروف گلوکار سنی بینجمن(ایس بی) جان کے ا نتقال پر دکھ او رافسوس کا اظہارکیا ہی- وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے تعزیتی پیغام میںسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہی-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ایس بی جان نے گلوکاری میں اپنا منفرد مقام پیدا کیا۔

(جاری ہے)

ایس بی جان کی گلوکاری کو دنیائے موسیقی میں تادیریاد رکھا جائے گا-ایس بی جان کے انتقال سے دنیائے موسیقی کا ایک سنہری دور اختتام پذیر ہوا۔

وقت اشاعت : 05/06/2021 - 22:24:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :