شاہ رخ خان کو آج ’’انٹرٹینر آف انڈین سینما‘‘ ایوارڈ دیا جائیگا
ہفتہ 5 جولائی 2014 12:21
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5جولائی 2014ء) بالی ووڈ ’’بادشاہ‘‘ شاہ رخ خان کو آج 8ویں سالانہ وجے ایوارڈز میں انٹرٹینر آف انڈین سینما ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ اس ایوارڈ کی آرگنائزیشن کمیٹی کے ایک رکن نے بتایا کہ ہم نے ایک نئے ایوارڈ ’’انٹرٹینر آف انڈین سینما ‘‘ ایوارڈ کا اعلان کیا ہے اور اس سال کا یہ ایوارڈ شاہ رخ خان کو دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
گزشتہ سال ایوارڈ تقریب میں کنگ خان کی شمولیت نے عوام میں کافی مقبولیت حاصل کی تھی حالانکہ وہ اس تقریب میں کئی گھنٹے تاخیر سے پہنچے تھے۔ یہ تقریب جو تامل سینما میں بیسٹ آنرز کے لیے ہوگی جس میں تامل فلموں کے ٹاپ اسٹار جیسا کہ شروتی حسن‘ ہنسیکا موتوانی‘ وانی کپور اور لکشمی رائے کی پرفارمنس دیکھی جائے گی۔ اس مرتبہ مشہور تامل فلم میکر ایس شنکر کو شیوالیر سیواجی گنیشن ایوارڈ دیا جائے گا۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
paris jackson
Nushrat Bharucha
Clint Eastwood
Ruby Rose
Neha kakkar
Sadaf Fawad Khan
Melissa O'Neil
Bob Saget
wafa chaudhry
Noman Masood
Joseph Gordon-Levitt
natasha baig
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی