ترگت الپ‘ کی نئی ٹی وی سیریز کا ٹریلر ریلیزہوگیا

جمعہ 11 جون 2021 23:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2021ء) تٴْرک اداکار چنگیز جوشقون کی نئی ٹی وی سیریز آئی ایم آواریئر‘ کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

معروف تٴْرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’ترگٴْت الپ‘ کا اہم کردار ادا کرنے والے اداکار چنگیز جوشقون کی جانب سے اپنی نئی ٹی وی سیریز ’آئی ایم آ واریئر‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔البتہ اداکار نے یہ نہیں بتایا کہ ان کی نئی سیریز نشر کب کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/06/2021 - 23:24:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :