بشریٰ انصاری نے معین اختر کیساتھ اپنی بیٹی میرا انصاری کے بچپن کی تصویر شیئر کردی
ہفتہ 12 جون 2021 14:43
(جاری ہے)
تصویر میں بشریٰ انصاری کے ہمراہ اٴْن کی بیٹی میرا انصاری اور لیجنڈری اداکار معین اختر بھی موجود ہیں۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں میرا انصاری مائیک میں کچھ بول رہی ہیں جبکہ بشریٰ انصاری اور معین اختر اٴْن کا حوصلہ بٴْلند کرتے نظر آرہے ہیں۔بشریٰ انصاری نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’میرے لیجنڈری دوست معین اختر اور میری پیاری بیٹی میرا انصاری۔‘سینئر اداکارہ کی اس پوسٹ کو صارفین بہت پسند کررہے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Clare Grant
Fred Savage
Kabir Bedi
Gina Gershon
Missy Peregrym
Ice Cube
Olivia Cooke
Kevin Costner
Shah Rukh Khan
Nida Chaudhry
Noor Bukhari
Pablo Schreiber
Showbiz News In Urdu
-
پنجاب آرٹس کونسل کا نئی آواز کی تلاش کے لئے پہلے پنجاب مقابلہ موسیقی کے انعقاد کا اعلان
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا