سائرہ یوسف کی سادگی سے بھرپور ماسک پہنے خوبصورت سیلفی مداحوں میں مقبول

ہفتہ 12 جون 2021 14:48

سائرہ یوسف کی سادگی سے بھرپور ماسک پہنے خوبصورت سیلفی مداحوں میں مقبول
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2021ء) اداکارہ سائرہ یوسف کی سادگی سے بھرپور ماسک پہنے خوبصورت سیلفی مداحوں میں مقبول ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

خوبرو اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی کوئی سیلفی کافی عرصے بعد شیئر کی ہے۔سفید لباس میں ملبوس سائرہ یوسف کی سادگی بھری سیلفی کو مداحوں کی جانب خوب پسند کیا جارہا ہے ۔سائرہ یوسف نے فلموں چلے تھے ساتھ ، پراجیکٹ غازی سمیت بیشمار ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

وقت اشاعت : 12/06/2021 - 14:48:35

Rlated Stars :