منال خان انسٹاگرام پر ٹیگ ہونے سے تنگ آگئیں، اکائونٹ کی سیٹنگ تبدیل کرلی

منگل 15 جون 2021 19:24

منال خان انسٹاگرام پر ٹیگ ہونے سے تنگ آگئیں، اکائونٹ کی سیٹنگ تبدیل کرلی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2021ء) خوبرو اداکارہ منال خان منگنی کے بعد مداحوں کی جانب سے بڑی تعداد میں ٹیگ ہونے سے تنگ آگئیں۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر اداکارہ کو ان کے مداح مختلف ویڈیوز اور تصاویر میں ٹیگ کرتے تھے اور پسندیدگی کا اظہار کرتے تھے اور محبت کا اظہار کرتے تھے۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو کسی بھی پوسٹ پر ٹیگ ہونے سے روک دیا ہے۔ان کے مداح یا سوشل میڈیا پر صارفین اگر انہیں کسی پوسٹ پر ٹیگ کرنا چاہیں تو ایسا ممکن نہیں ہوگا کیونکہ اداکارہ نے اپنے اکاؤنٹ کی سیٹنگ تبدیل کرلی ہے۔

وقت اشاعت : 15/06/2021 - 19:24:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :