زندگی کا مقصد صرف شادی کرنا نہیں ،مجھے سنگل رہنا پسند ہے، کنزیٰ ہاشمی

جمعرات جون 18:37

زندگی کا مقصد صرف شادی کرنا نہیں ،مجھے سنگل رہنا پسند ہے، کنزیٰ ہاشمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) پاکستانی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے کہا کہ ان کی زندگی کا مقصد صرف شادی کرنا نہیں کیونکہ مجھے سنگل رہنا پسند ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ شادی زندگی نہیں ہے، نہ ہی زندگی کا واحد مقصد ہے۔انہوں نے کہا کہ شادی زندگی کا محض ایک حصہ ہے، زندگی کے جس بھی وقت آپ کو کسی پارٹنر کی ضرورت محسوس ہو تو شادی کر لینی چاہئے۔ اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ انہیں سنگل رہنا پسند ہے اور شادی کے بعد آپ کو ویسی آزادی نہیں ملتی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/06/2021 - 18:37:02

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments