ایمن سلیم کی نئی پوسٹ کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار

جمعرات 17 جون 2021 18:37

ایمن سلیم کی نئی پوسٹ کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اٴْبھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ ایمن سلیم سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں اور ابھی ان کے مداحوں کو انکی نئی انسٹاگرام پوسٹ کا بے صبری سے انتظار ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ ایمن سلیم نے اپنی انسٹا سٹوری پر اپنے ایک فین پیج کی پوسٹ شیئرکی ہے ، فین پیج نے پوسٹ میں اداکارہ سے نئی انسٹا گرام پوسٹ اپڈیٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔فین پیج کی درخواست کا جواب دیتے ہوئے ایمن نے لکھا کہ ’میں آپ لوگوں سے معذرت چاہتی ہوں کہ آج رات میں کچھ بھی پوسٹ نہیں کرسکی۔‘انہوں نے مداحوں سے وعدہ کرتے ہوئے لکھاکہ وہ کل پوسٹ لازمی کریں گی۔

وقت اشاعت : 17/06/2021 - 18:37:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :