پریانکا چوپڑا کی والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد،ملنے کیلئے بیتاب

میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں ، جلد ہی آپ سے ملوں گی، اداکارہ

جمعرات 17 جون 2021 19:10

پریانکا چوپڑا کی والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد،ملنے کیلئے بیتاب
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے والدہ کو محبت بھرے پیغام کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے جلد ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ایک محبت بھرا ویڈیوپیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے والدہ کی سالگرہ کی ماضی کی تقریبات کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے آپ کا خصوصی دن مل کر منانا بہت یاد آرہا ہے‘۔ والدہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پریانکا نے لکھا کہ ’میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں ، جلد ہی آپ سے ملوں گی۔‘

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/06/2021 - 19:10:28

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments