گلوکارہ حمیرا ارشد گھر میں گرنے سے زخمی ہوگئیں

جمعہ 18 جون 2021 16:06

گلوکارہ حمیرا ارشد گھر میں گرنے سے زخمی ہوگئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) گلوکارہ حمیرا ارشد گھر میں گرنے سے زخمی ہوگئیں ۔بتایاگیاہے کہ گلوکارحمیرا ارشد گھرگرگئیں جس سے ان کے ہاتھ پر چوٹ آئی ، حمیرا ارشد کو قریبی ہسپتال منتقل گیا جہاں ان کو طبی امداد کے بعد گھر منتقل کردیاگیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/06/2021 - 16:06:57

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments