گلوکارہ حمیرا ارشد گھر میں گرکر زخمی ہوگئیں

جمعہ 18 جون 2021 19:09

گلوکارہ حمیرا ارشد گھر میں گرکر زخمی ہوگئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنے گھر میں گرکر زخمی ہوگئیں۔زخمی ہونے پر حمیرا ارشدکو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امدادکے بعد انہیں گھر بھجوا دیا گیا۔

(جاری ہے)

حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، چوٹ لگنے کے باعث ہاتھ میں تکلیف ہے۔

وقت اشاعت : 18/06/2021 - 19:09:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :