محبت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہے ،عائزہ خان

جمعہ 18 جون 2021 19:09

محبت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہے ،عائزہ خان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ محبت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے نئے دلکش فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہے ، جوکہ ان کے مداحوں کے دلوں کو بھاگئی۔انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’محبت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہے۔‘اداکارہ کی نئی تصاویر کو سوشل میڈیا پر صارفین بہت پسند کررہے ہیں ، اب تک اداکارہ کی پوسٹ کو 2 لاکھ سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

وقت اشاعت : 18/06/2021 - 19:09:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :