علیزے شاہ کا لال لباس میں شٴْوٹ وائرل

جمعہ 18 جون 2021 19:09

علیزے شاہ کا لال لباس میں شٴْوٹ وائرل
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے لال لباس میں اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے خود کو ایک ستارہ کہہ دیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے لال لباس میں تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی ہیں جسے دیکھنے والے خوب تعریفی تبصرے کررہے ہیں۔ایک تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے کہا کہ نرم اور رحم دل ہونا ہی مضبوطی کی نشانی ہے۔ایک اور تصویر کے کیپشن میں انہوں نے کہا کہ ’ستاروں کا اور میرا ایک ہی کام ہے صرف چمکنا۔ مداح ان تصاویر پر کمنٹس کرتے ہوئے انہیں انڈسٹری کی حسین لڑکی قرار دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 18/06/2021 - 19:09:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :