
ہنزہ میں آلودگی کی نشاندہی پر اٴْشنا شاہ کی کینڈین وی لاگر پر شدید تنقید
ہمیں خود کو ٹھیک کرنے کے لیے آپ کی بالکل ضرورت نہیں ،حکومتِ کو یوٹیوب ویزوں کا اجرا روک ہی دینا چاہیے، اداکارہ
ہفتہ 19 جون 2021 14:11

(جاری ہے)
حال ہی میں کینیڈین وی لاگر روزی گیبریل نے ہنزہ سمیت پاکستان کے دیگر سیاحتی مقامات پرآلودگی کی نشاندہی کرتے ہوئے ان جگہوں کو صاف ستھرا رکھنے کی اپیل کی تھی اور اس ضمن میں اٴْنہوں نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک طویل پوسٹ بھی شیئر کی تھی۔
کینیڈین وی لاگر روزی کی اس پوسٹ کو جہاں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سراہا گیا تو وہیں خوبرو اداکارہ اٴْشنا شاہ نے وی لاگر کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اٴْشنا شاہ نے کہا کہ ’ہمیں خود کو ٹھیک کرنے کے لیے آپ کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے‘۔اداکارہ نے مطالبہ کیا کہ ’اب حکومتِ پاکستان کو یوٹیوب ویزوں کا اجرا روک ہی دینا چاہیے‘۔متعلقہ ستارے :

اُشنا شاہ
Ushna Shah
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
شوبز کے مشہور ستارے

جویریہ عباسی

کیلی میکڈونلڈ

جینیفر انسٹن

پریم چوپڑا

ثنا خان

ریان ہرسٹ

صبا حمید

ممی گمر

ببو برال

سرمد صہبائی

پیٹر سٹارمر

میگن بون
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
پاکستان کا بھارت میں منعقدہ فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
-
سنیل شیٹی کی اپنی بیٹی کی شادی پرمہنگے تحائف سے متعلق خبروں کی تردید
-
شاہ رخ اوردپیکا کی فلم ’’پٹھان‘‘ کا بھارتی سنیما کی تاریخ کا ریکارڈ قائم
-
فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ آسٹریلیا میں ریلیز
-
انوکپور کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل
-
منا بھائی اور سرکٹ 17 برس بعد پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہو گی
-
گلوکارہ امن علی کا نیا کورسونگ’’غم ہے یا خوشی ہے تو‘‘ریلیز کردیاگیا
-
6 ویں ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز سیزن 1،کی تقریب 14،فروری کو منعقد ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.