گلوکار راحت فتح علی نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی

ہفتہ 19 جون 2021 21:49

گلوکار راحت فتح علی نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2021ء) نامورگلوکارراحت فتح علی خان نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی ۔ راحت فتح علی خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ ویکسی نیشن کے لئے پہنچے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض بھی موجود تھے۔راحت فتح علی نے ویکسین لگوانے کے بعد گانے کا ایک بول بھی گنگایا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/06/2021 - 21:49:48

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments