علی ظفر میشا شفیع ہتک عزت دعوے کی سماعت 5 جولائی تک ملتوی

پیر 21 جون 2021 22:43

علی ظفر میشا شفیع ہتک عزت دعوے کی سماعت 5 جولائی تک ملتوی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2021ء) ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت نے ملک کے نامور اور معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے پر سماعت کرتے ہوئے علی ظفر کے وکیل نے دعوے کی گواہ لبنیٰ غنی پر اپنی جرح مکمل کرلی ہے۔

(جاری ہے)

عدالت نے دعوے پر آئندہ سماعت 5 جولائی تک ملتوی کردی ہے۔

وقت اشاعت : 21/06/2021 - 22:43:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :