ڈرامہ سیریل ’’لاپتہ‘‘ کا پہلا ٹیزر

پیر 21 جون 2021 22:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2021ء) نئی ڈرامہ سیریل ’’لاپتہ‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

ہدایت کار خضر ادریس کے اس ڈرامے میں اداکار گوہر رشید ، علی رحمان خان ، سارہ خان اور عائزہ خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ، یہ ڈرامہ رومانوی کہانی پر مبنی ہے جسے جولائی کے شروع میں نجی ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/06/2021 - 22:45:28

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments