بے سُرا ہونے کے باوجود گاتا رہوں گا، سلمان خان

بدھ 9 جولائی 2014 12:07

بے سُرا ہونے کے باوجود گاتا رہوں گا، سلمان خان

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9جولائی 2014ء) بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان اداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی نام کمانے کو تیار ہیں۔ اداکار کا کہنا ہے کہ برا گلوکار ہونے کے باوجود گانا گاتا رہوں گا۔ اپنی نئی فلم کک میں اداکاری کے ساتھ آواز کا جادو جگانے والے سینتالیس سالہ اداکار کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے ہیلو برادر اور وانٹڈ میں بھی انہوں نے گانا گایا تھا لیکن کک کے لیے گایا گیا گانا ہینگ اوور دونوں سے زیادہ بہتر ہے۔

اداکارکے مطابق وہ اچھے گلوکار نہیں لیکن پھر بھی کہیں بھی اور کسی بھی جگہ گانا گا سکتے ہیں۔ سلمان خان اور Jacqueline Fernandez کی فلم کک پچیس جولائی کو ریلیز ہو گی۔

بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان اداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی نام کمانے کو تیار ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار کا کہنا ہے کہ برا گلوکار ہونے کے باوجود گانا گاتا رہوں گا۔



ممبئی: (دنیا نیوز) اپنی نئی فلم کک میں اداکاری کے ساتھ آواز کا جادو جگانے والے سینتالیس سالہ اداکار کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے ہیلو برادر اور وانٹڈ میں بھی انہوں نے گانا گایا تھا لیکن کک کے لیے گایا گیا گانا ہینگ اوور دونوں سے زیادہ بہتر ہے۔ اداکارکے مطابق وہ اچھے گلوکار نہیں لیکن پھر بھی کہیں بھی اور کسی بھی جگہ گانا گا سکتے ہیں۔ سلمان خان اور Jacqueline Fernandez کی فلم کک پچیس جولائی کو ریلیز ہو گی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/228125#sthash.kHdy1bPU.dpuf
وقت اشاعت : 09/07/2014 - 12:07:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :