طالبعلم زیادتی کیس میں دلچسپی لینے پر وزیراعظم کا شکرگزار ہوں،شہزاد رائے
منگل 22 جون 2021 23:07
(جاری ہے)
گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے لکھا کہ جب کبھی میں نے وزیر اعظم سے بچوں کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا تو انہوں نے گہری دلچسپی ظاہر کی۔
شہزاد رائے کے مطابق عمران خان جلد ہی ایک جامع پالیسی بنائیں گے اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے عوامی سطح پر آگاہی مہم شروع کریں گے۔یاد رہے کہ طالبعلم سے زیادتی میں ملوث ملزم عزیز الرحمن نے دوران تفتیش اعتراف جرم کیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے بیان میں کہا کہ یہ ویڈیو میری ہی ہے جو صابر شاہ نے چھپ کر بنائی، طالبعلم صابر کو پاس کرنے کا جھانسہ دے کر ہوس کا نشانہ بنایا اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خوف اور پریشانی کا شکار ہوگیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sunil Shetty
Daniela Melchior
Tina Majorino
Brittany Snow
Nargis Fakhri
Martin Garrix
paris jackson
Jack Nicholson
Adam DeVine
Taryn Manning
Amanda Schull
Rohit Shetty
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی