انوشکا شرما فلم بمبے ویلوٹ میں 35 کلو وزنی لباس زیب تن کریں گی
بدھ 9 جولائی 2014 13:17
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9جولائی 2014ء) بالی ووڈ اداکار انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم بمبے ویلوٹ میں 35 کلو وزنی لباس زیب تن کریں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما فلم بمبے ویلوٹ میں ایک منظر عکس بند کرانے کے لئے فیشن ڈیزائنر نیہا ریکا بھاسن خان کا تیار کردہ 35 کلو وزنی لباس زیب تن کیا جسے پکڑنے لئے بھی انھیں دوسروں کی مدد لینی پڑی۔
(جاری ہے)
فیشن ڈیزائنر نیہا ریکا کا کہنا ہے کہ فلم کےایک منظر میں انوشکا شرما کو ایک کلب میں گانا گانے کے لئے اسٹیج پر جانا ہوتا ہے، اس منظر کو عکسبند کرانے کے لئے انوشکا شرما نے جو لباس زیب تن کیا اس میں انھیں ڈھائی گھنٹے لگے اور اس لباس کو تھامنے کے لئے بھی انوشکا شرما کو 2 افراد کی مدد لینی پڑی۔ ان کا کہنا تھا کہ شکر ہے کہ انوشکا کو اس لباس میں ڈانس کرنے کا نہیں کہا گیا ورنہ اداکارہ کے لئے بہت مشکل پیدا ہو جاتی۔
واضح رہے کہ ہدایت کار انوراگ کشاپ کی فلم بمبے ویلوٹ انوشکا شرما ربنیر کپور کے ساتھ نظر آئیں گی، فلم میں رواں برس نومبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Adeel Hashmi
Rory Cochrane
Iqra Aziz
Sohail Ahmed
Nida Chaudhry
Tamannaah Bhatia
Fatima Sana Shaikh
Moin Akhter
Mahira Khan
Aiman Khan
Hamza Ali Abbasi
Javeria Abbasi
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی