خلیل الرحمن قمر نے کہا تھا میں کبھی اداکار نہیں بن سکتا، فیروز خان کا انکشاف
بدھ 23 جون 2021 18:51
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اسی پروگرام کے دوران فیروز خان نے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا فیصلہ کرنے کے باوجود ڈرامہ سیریل خدا اور محبت3 میں کام کرنے کا فیصلہ کرنے کی وجہ بتائی تھی۔
فیروز خان نے قرآن مجید کی ایک آیت کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا تھا کہ جب انہوں نے اللہ تعالی کی رضا میں راضی ہوکر صحیح فیصلہ لے لیا تو پھر انہیں ڈرامہ سیریل خدا اور محبت 3 میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی اور ان کے دماغ میں یہ بات آئی کہ انہیں شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کے بجائے الیکٹرانک میڈیا کو ہی کسی اچھے مقصد کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔اداکار نے کہا کہ الیکٹرانک میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں سے آپ مختصر وقت میں اپنا پیغام کوئی بھی اچھا مقصد لاکھوں لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے کام سے ہی لوگوں کو اچھائی کا پیغام دیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Taylor Kitsch
JoAnna Garcia
Rashid Ali Warbartan
Neeti Mohan
Zulqarnain Haider
Asif Raza Mir
Christopher Nolan
Emma Roberts
Sanjay Dutt
Clint Eastwood
Eva Mendes
Sharon Stone
Showbiz News In Urdu
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی