ثنا جاوید نے عمیر جسوال کی ایک اور شرٹ چرا لی

جمعرات 24 جون 2021 21:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2021ء) شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی ثنا جاوید اور عمیر جسوال کے پیار بھرے پیغامات کا تبادلہ ان کے مداحوں کیلئے کسی ٹریٹ سے کم نہیں ہوتا۔

(جاری ہے)

دونوں فنکار بھی مداحوں کی باتوں میں رہنے کیلئے انہیں کچھ نہ کچھ فراہم کرتے رہتے ہیں۔حال ہی میں ثنا جاوید نے پیلی شرٹ میں ملبوس اپنی ایک سیلفی شیئر کی، سیلفی کو جہاں مداحوں نے خوب پسند کیا وہیں عمیر جسوال کا کمنٹ صارفین کی زیادہ توجہ کا مرکز رہا۔ثنا جاوید کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے عمیر جسوال نے لکھا کہ لو جی ایک اور شرٹ گئی۔

وقت اشاعت : 24/06/2021 - 21:24:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :