بھائی اور بھانجی میرے دو بہترین دوست ہیں، منال خان نے تصویئر شیئرکردی

جمعرات 24 جون 2021 21:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2021ء) اداکارہ منال خان نے اپنے دو بہترین دوستوں سے متعلق سوشل میڈیا پر انکشاف کیا ہے۔اداکارہ منال خان نے اپنی ایک نئی تصویر اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کی ہے جس میں انہیں ان کے دو بہترین دوستوں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

منال خان نے اپنے بھائی اور بھانجی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ میرے دو بہترین دوست۔ منال خان کی اس پوسٹ پر ان کی جڑواں بہن ایمن خان کی جانب سے منال خان کو اپنی بہترین دوست قرار دیتے ہوئے کمنٹ باکس میں لکھا گیا ہے کہ میرے تین بہترین دوست۔

وقت اشاعت : 24/06/2021 - 21:24:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :