شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کے لئے اداکاری پر کتاب لکھنا شروع کردی
پیر 14 جولائی 2014 14:20
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14جولائی 2014ء) بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی 14 سالہ بیٹی سہانا کے لئے اداکاری پر کتاب لکھ رہے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے ایک پروگرام میں انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں یہ رجحان عام ہے کہ ایک اداکار کا بیٹا بھی اداکار بنتا ہے لیکن وہ اپنے بیٹے کے مقابلے میں بیٹی کو مستقبل میں بھارتی فلم نگری کا حصہ بنتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
(جاری ہے)
شاہ رخ خان
کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیٹی کے لئے ایک کتاب لکھ رہے ہیں۔ ’’سوہانا کےلئے، اداکاری پر، پاپا کی جانب سے‘‘ کے عنوان سے لکھی جانے والی اس کتاب میں وہ اپنی بیٹی کو اداکاری کے اسرا و رموز سکھانے کی کوشش کریں گے۔Rlated Stars :
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
دیپیکا پڈکون
Deepika Padukone
انوشکا شرما
Anushka Sharma
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Asha Bhosle
Natalie Alyn Lind
Hashim Nadeem
Dianna Agron
Iqra Aziz
Megha
Vaneeza Ahmad
Meesha Shafi
Jeetendra
Sunil Shetty
Noor–ul–Ain Khalid
benita david
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا