شاہ رخ خان نے اداکارہ عالیہ بھٹ کی انوکھی خواہش قبول کرلی
منگل 6 جولائی 2021 17:58
(جاری ہے)
ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بینرتلے فلم ’ڈارلنگ‘ کی شوٹنگ کی تصویر شیئر کی تو شارخ خان نے ان سے درخواست کی کہ اس فلم کی پروڈکشن کے بعد وہ اگلے ہوم پروڈکشن کے لیے مجھے سائن کرلیں۔
شاہ رخ خان نے عالیہ بھٹ کویقین دلایا کہ وہ شوٹ کے لیے وقت کی پابندی کریں گے اوربہت پروفیشنل اندازمیں کام کریں گے جس کا وہ وعدہ بھی کرتے ہیں۔اداکارہ نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ وہ اس سے زیادہ کچھ نہیں مانگ سکتی ہیں۔ اداکارہ نے لکھا کہ ڈیل ڈن اوروہ سمجھیں کہ پروڈکشن ہاؤس نے انہیں سائن کرلیا ہے، ساتھ ساتھ محبت کا بھی اظہارکیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Amber Heard
Rhona Mitra
Raveena Tandon
Jahanzeb Khan
Rebecca Romijn
Gillian Anderson
honey singh
Mohsin Abbas Haider
Gigi Hadid
Neelo
Sanam Baloch
Andrew Garfield
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی