اداکارہ و ماڈل ملکہ نور نے لندن میں سالگرہ کا کیک کاٹا

ہفتہ 24 جولائی 2021 11:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) نامور اداکارہ و ماڈل ملکہ نور نے لندن میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا ۔اداکارہ ملکہ نور گزشتہ کئی سالوں سے لندن میں مقیم ہیں ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزانہوںنے قریبی دوستوں اورخاندان کے افراد کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا ۔شرکاء نے ملکہ نور کو سالگرہ کی مناسبت سے تحائف دئیے اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

وقت اشاعت : 24/07/2021 - 11:50:05