گلوکارہ حمیرا ارشد روبصحت ہو گئیں

اتوار 25 جولائی 2021 12:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) گلوکارہ حمیرا ارشد روبصحت ہو گئیں ۔ چند ہفتے قبل گھر میں گرنے سے گلوکارہ حمیر ا ارشد کا کندھا فریکچر ہو گیا تھا ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹروںکی ہدایت کے مطابق حمیر اارشد گزشتہ کچھ ہفتوں سے مکمل آرام کر رہی تھیںتاہم اب وہ روبصحت ہیں۔ حمیر اارشد نے بتایا کہ اب پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہی ہوں لیکن ابھی بھی احتیاط جاری ہے ، فی الوقت شوبز سر گرمیاں ترک کر رکھی ہیں اور جیسے ہی ڈاکٹروں سے اجازت ملے گی معمول کے کام شروع کر دوں گی۔

وقت اشاعت : 25/07/2021 - 12:45:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :